یہ صورتیں ہی نہیں سیرتیں بدلتی ہے

Ye Suratein oi nhi seeratein badalti hai
کرسمس| 42|
+
یہ صورتیں ہی نہیں سیرتیں بدلتی ہے
وہ روشنی تیری چرنی سے جو نکلتی ہے
۱
تیرے ظہور سے چاروں طرف اُجالا ہوا
تُو آگیا تو محبت کا بول بالا ہوا
مہیب راستوں میں ساتھ ساتھ چلتی ہے
۲
صلح سلامتی بن کر تمہارا نام آیا
تُو ہر جگہ دُکھی انسانیت کے کام آیا
تیرے لہو سے بدی نیکیوں میں ڈھلتی ہے
۳
جفا کے دَور میں ہم نے تیری وفا دیکھی
اندھیری رات میں ہم نے تیری ضیا دیکھی
بکھر بکھر کے فضاؤں میں رقص کرتی ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector