یہ شام یسوع تیرے نام یہ شام یسوع تیرے نام 1
پلکیں راہ میں بچھائے ہیں
دل نذرانے لائے ہیں
سارا جلال اب مل جائے تجھ کو
تیرے نام پہ آئے ہیں
2
اُلفت کا اظہار ہیں کرتے
دل سے تجھ کو پیار ہیں کرتے
بیٹا خدا کا تُو اکلوتا
ہونٹوں سے اقرار ہیں کرتے
3
ہر سُو پیار کے دیپ جلے ہیں
خوشیوں کے نئے پھول کھلے ہیں
سارا سماں ہی بدل گیا اب
رُوح اور باپ بھی آن ملے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.