Loading

یہ راستے ہی نہیں منزلیں بدلتا ہے

Ye raasty hi nhi manzilein hain
کرسمس| 5|
+
یہ راستے ہی نہیں منزلیں بدلتا ہے
میرے مسیح کا جنم حالتیں بدلتا ہے
۱
کبھی مزاج نہ بدلا میرے مسیحا کا
یہ وقت چاہے بہت کروٹیں بدلتا ہے
۲
اُداسیوں کے ہوں موسم یا خوف کے بادل
جدھر جدھر سے بھی گزرے رُتیں بدلتا ہے
۳
جو مانتے ہیں دل و جاں سے بادشاہ اُس کو
وہ ان کے دل ہی نہیں فطرتیں بدلتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector