Loading

یہ کیسا پیار ہے تیرا کہ ایسا تُو نے ہے کیا

Ye kaisa pyar hai tera
دعائیہ کورسز، روحانی جنگ| 3|
+
یہ کیسا پیار ہے تیرا
کہ ایسا تُو نے ہے کیا
تیرا پران دے دیا
تاکہ جیوں میں سدا
۔۔۔
شیطان کو ہرا دیا
پاپوں کو جڑ سے اُکھاڑ دیا
مجھے گھیر لیا نئے گیت سے
اب مَیں جی اُٹھا نئی شکتی سے
پیچھے نہیں مُڑوں گا
ہار نہیں مانوں گا
بڑھتا رہوں گا
سنگ تیرے
۱
میری اَور سے لڑے گا
کبھی ہاتھ نہ چھوڑے گا
ڈر ہٹا کر بل دیا
جیت تُو نے مجھے دیا
۔۔۔
کیا دے سکتا ہوں
کیا لا سکتا ہوں
کہتا تجھے بس
شکریہ شکریہ
تیرا شکریہ
۔۔۔
کہنا ہی کیا ہے
خُدا میرے ساتھ ہے
تو کون اب میرا
مخالف ٹھہرے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector