یہ آندھیاں اور ظلمتیں سب روکیں گی تجھے بڑھنے سے تاریکیاں اور وہشتیں سب روکیں گی تجھے بڑھنے سے ۱
دکھ سہتا جا اور بڑھتا جا
مُسکاتا جا اور گاتا جا
مایوسیاں اور دہشتیں
۲
گھبرا نہ جا شرما نہ جا
کہیں رُک نہ جا اور جھک نہ جا
یہ اداسیاں اور آفتیں
۳
ابھی دُور ہے تیرا اپنا گھر
کب پہنچے گا ذرا جلدی کر
نااُمیدیاں یہ قیامتیں
۴
یسوع المسیح تیرا بادشاہ
تجھے لینے کو ہے وہ آ رہا
بے دینیاں اور گردشیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.