Loading

یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے

Yahowa Yari sab kuch mohiya karta hai
متفرق نغمات| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 8|
+
یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے
اپنے جلال کی دولت کے موافق
تیرے لئے ، میرے لئے
سب کچھ مہیا کرتا ہے
(۱)
فرشتوں کے وسیلے وہ حفاظت کرتا ہے
اپنے سچے پیار کی بارش برساتا ہے
(۲)
آسمانی نیا گیت یسوع دیتا ہے
کلوری کے پیار کا سنگیت دیتا ہے
(۳)
وہی بند دروازوں کو کھول دیتا ہے
آندھی اور طوفانوں کو وہ روک دیتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector