یہوواہ صاحبِ جنگ ہے ، یہوواہ فتح مند ہے میری خاطر لڑتا ہے ، پیار وہ مجھ سے کرتا ہے ہر پل وہ تو میرے سنگ سنگ ہے (۱)
مجھ کو اپنی قوت اپنا زور دیتا ہے
وہ تو میرے سارے بندھن توڑ دیتا ہے
ہر پل وہ تو میرے سنگ سنگ ہے
(۲)
میرے آگے پیچھے اس کا پہرہ رہتا ہے
اس کے پیار کا دریا میرے دل میں بہتا ہے
ہر پل وہ تو میرے سنگ سنگ ہے
(۳)
میر ا دشمن میرے آگے زیر ہوتا ہے
یہوواہ کی قدرت سے وہ ڈھیر ہوتا ہے
ہر پل وہ تو میرے سنگ سنگ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.