یاد آئیں گی باتیں یسوع کی

Yaad aayengi baatein Yesu ki
ارنسٹ مل| 21|
+
یاد آئیں گی باتیں یسوع کی
پاک روح سے جو گفتگو ہوگی
خو ب بھائیں گی باتیں یسوع کی
پاک روح سے جو گفتگو ہوگی
۱
دلہا دلہن سی پھر خوشی ہوگی
دل میں یسوع کی روشنی ہوگی
کھلتی جائیں گی باتیں یسوع کی
پاک روح سے جو گفتگو ہوگی
۲
وادیٔ موت کا نہ ڈر ہوگا
ساتھ روح کے پر سفر ہوگا
پھر اٹھائیں گے باتیں یسوع کی
پاک روح سے جو گفتگو ہوگی
۳
آنکھیں اندھوں کو کان بہروں کو
ٹانگیں لنگڑوں کو مُردوں کو
دیتی جائیں گی باتیں یسوع کی
پاک روح سے جو گفتگو ہوگی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector