Loading

یا یسوع کو اپنا لے تُو

Ya Yesu ko apna ly tu
غزلیات، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 5|
+
یا یسو ع کو اپنا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
جو کچلا گیا تیری خاطر کیا وہ بھی تیرا دلدار نہیں
1
کر یاد ذرا وہ سماں یسوع گرتا یہاں اور وہاں
یا بڑھ کے صلیب اٹھا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
2
وہ جو کھانے کو دیتا بدن اور پینے کو دیتا لہو
یا اُس کا پیالہ تُو پی لے یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
3
اب روح کی طاقت لے دل و جان نذر کر دے
یا اُس کومن میں بسنے دے یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector