وہی راستہ ہے وہی رہنما ہے

Wohi raasta hai wohi rahnuma hai
آمدِ ثانی | 43|
+
وہی راستہ ہے وہی رہنما ہے
مسیحا تو شمعِ حقیقت بنا ہے
۱
وہ الفا اومیگا ہے آنے والا
وہ اول و آخر اجر دینے والا
وہی ابتدا ہے وہی انتہا ہے
۲
مبارک ہیں جو اپنے دھوتے ہیں جامے
شجر زندگانی کا پھل خوب پاتے
وہی ابدی الفت ہمیں بخشتا ہے
۳
تیرے منتظر ہم ہیں سارے ہی مل کے
کھلے در ہوئے ہیں ہمارے یہ دل کے
یہ روح اور دلہن کی اپنی صدا ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector