وہ تاجدارِ آسماں عدالتوں کا شاہکار

Woh tajdar-e aasman adalaton ka shahkaar
آمدِ ثانی | 19|
+
وہ تاجدارِ آسماں عدالتوں کا شاہکار
جلو میں بادلوں ہی کے زمیں پہ پھر سے آئے گا
۱
صعودِ آسماں کے دن مچا تھا شور ہر طرف
بروزِ حشر آئے گا فرشتے ساتھ لائے گا
۲
عدالتِ جہانیاں قریب ہے قریب ہے
خود اپنے ہی جلال سے جہانِ نو سجائے گا
۳
جو آسماں سے آئے گا خداؤں کا خدا ہے وہ
وہ عارفوں کو شان سے فضاؤں میں بلائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector