Loading

وہ زمانہ بھی کیا بھلا ہوگا

Wo zamana bhi kya bhla hoga
غزلیات، آمدِ ثانی | ریاض علی خان| مرقس فدا| 4|
+
وہ زمانہ بھی کیا بھلا ہوگا
رنگ اور روپ ہر نیا ہو گا
1
نئی الفت نئی خوشیاں ہو ں گی
لب پہ شکوہ نہ پھر گلہ ہو گا
2
آنکھ ہوگی نہ اشکبار کبھی
ختم ظلمت کا سلسلہ ہوگا
3
آئے گا راستی کا شہزادہ
حق و باطل کا جائزہ ہوگا
4
کٹ ہی جائے گا یہ فاصلہ یہ فداؔ
اور مسیح روبرو سدا ہوگا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector