Loading

ویسا ہی رکھو مزاج جیسا کہ یسوع کا تھا

Wesa he rakho mizaj jaisa ke Yesu ka tha
متفرق نغمات، غزلیات| 6|
+
ویسا ہی رکھو مزاج جیسا کہ یسوع کا تھا
ویسا ہی رکھو کلام جیسا کہ یسوع کا تھا
(۱)
یک دل رہو اور رکھو محبت
دل سے کرو اک دوجے کی عزت
(۲)
بنو فروتن چھوڑو بے جا فخر تم
رکھو یسوع پر ہمیشہ نظرتم
(۳)
سب کی زباں پر ہمیشہ ہو نام
یسوع کا نام ہوگا یسوع کا نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector