وقت کو غنیمت جانو ، کہ دن بُرے ہیں یسوع ساتھ چلتے جاؤ، کہ دن بُرے ہیں ۱
یسوع ناصری کی آتی ہے بادلوں پہ بارات
تیاری کرو تم جانے کی دکھوں کی بیتی رات
موقع نہ دو شیطان کو ، کہ دن بُرے ہیں
۲
دعا کرو کہ آزمائش میں ہی نہ پڑو
نہ وقت گنواؤ باتوں میں کلام ہی پڑھو
آ قدموں میں یسوع کے ، کہ دن بُرے ہیں
۳
جمع ہونے سے باز نہ آؤ کبھی یاد رکھو یہ بات
انجیل سے نہ شرماؤ کبھی یاد رکھو یہ بات
دنیا کو یہ بتلاؤ ، کہ دن بُرے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.