ولادت مسیحا کی ہے معجزانہ سرائے مسیحا کا ہے آستانہ ۱
فلک سے فرشتے ہیں سجدے کو آئے
وہ تحفے مسرت کے دنیا میں لائے
تھا پیغام ان کا بہت عارفانہ
۲
مبارک ہو سب کو یہ شامِ ولادت
زمانے کی کرنے وہ آیا قیادت
بنا آج ابلیس اس کا نشانہ
۳
یہ انساں کہاں اس کی عظمت کے ثانی
جھکاتی ہے سر آ کے خلقِ آسمانی
ہے منسوبؔ منظر بڑا ہی سہانا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.