Loading

واہ واہ مسیحا تیری قدرت کمال ہے

Wah wah Masiha teri qudrat kamal hai
متفرق نغمات، عشائے ربانی| 5|
+
واہ واہ مسیحا تیری قدرت کمال ہے
آسمان تخت تیرا ، زمیں پر خیال ہے
(۱)
میرے گناہ کے بوجھ کو تو نے اٹھا لیا
مجھ کو بچایا تو نے ، تو پُر جلال ہے
(۲)
وہ جو سمجھ رہے تھے تجھ کو مٹا دیا
تجھ کو مٹا سکے کوئی ، یہ کس کی مجال ہے
(۳)
تیرے دیدار میں یسوع رب کا دیدار ہے
تیری مثال نہ کوئی ، تو بے مثال ہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector