اُترا ہے کون نیچے اور اوپر گیا ہے کون دہنی طرف پہ باپ کی دیکھو کھڑا ہے کون ۱
کس کے لہو سے آج فروزاں اُفق اُفق
یہ زندگی میں روشنی پھیلا گیا ہے کون
۲
دُنیا کو سچائی کا درس کس نے دیا ہے
ہر شخص کے لئے یہ محبت بھرا ہے کون
۳
کس کی جھلک کا اہلِ ایماں کو ہے انتظار
اور اِس درِ اُمید پہ ٹھہرا فِداؔ ہے کون
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.