تُم دیا کرو تمہیں دیا جائے گا دینا لینے سے مبارک ہے

Tum dia karo tumhain dia jay ga dena lenay se mubarak hai
متفرق نغمات، ہدیہ| اسمبلیز آف گاڈ| 40|
+
تم دیا کرو ، تمہیں دیا جائے گا
دینا لینے سے مبارک ہے
ہم رازِ مسرت جان گئے
دینا لینے سے مبارک ہے
(۱)
جو اس کے دئیے سے لوٹاتے ہیں
کثرت کی برکت پاتے ہیں
ایسا کیا کرو، اسے دیا کرو
دینا لینے سے مبارک ہے
(۲)
جو تھوڑے میں دیانتدار ہے
اس کی نعمتوں میں وفادار ہے
نہ لاچاری سے دیں، وفاداری سے دیں
دینا لینے سے مبارک ہے
(۳)
وہ دیکھتا ہے دینا تیرا، وہ بھولے نہیں دینا تیرا
جانفشانی سے دیں، شادمانی سے دیں
دینا لینے سے مبارک ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector