تجھے ہی چاہتا ہوں ، تجھے ہی چاہتا ہوں یسوع، یسوع ، یسوع ، یسوع زندہ ہے تُو، زندہ ہے تُو زندہ ہے تُو، زندہ ہے تُو ۱
نہ معجزے نہ برکتیں نبوتیں نہ ترجمے
بخششیں نہ رحمتیں ، بولیاں نہ آششیں
تجھے بلاتا ہوں
۲
روٹی اور پانی چھوڑ کر ، گھر بار منہ موڑ کر
اپنی خودی کو توڑ کر ، چادر مسح کی اوڑھ کر
حمد سناتا ہوں
۳
ہر دے میں تیری بھوک ہے
ہونٹوں پہ تیری پیاس ہے
تڑپوں مسیح تیرے لئے ، ہر سانس تیری سانس ہے
گلے لگاتا ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.