Loading

تجھے خداوند نے چُن لیا ہے عظیم رتبہ

Tujhay Khudawand ne chun lia hai azeem rutaba
کیتھولک کلیسیا، بشارت؍مشنز، کلام، متفرق نغمات، دعا| اسمبلیز آف گاڈ، ہوشعنا، سیالکوٹ کنونشن| 24|
+
تجھے خداوند نے چُن لیا ہے
عظیم رُتبہ عطا کیا ہے
۱
تو ہر قدم پر دئیے جلائے
سیاہیوں کے نشاں مٹائے
جہاں میں یسوع کی تو ضیا ہے
۲
انجیل یسوع کی تو سنائے
تو مفلسوں کو گلے لگائے
ہمارے ہونٹوں پہ یہ دعا ہے
۳
وفا کے رستے پہ چلتے رہنا
تو آگے آگے ہی بڑھتے رہنا
کٹھن اگرچہ یہ راستہ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector