تُو اُس کے دوارے پہ رو کُرلا حنہ کی طرح سارہ کی طرح وہ تیرے بھی دِل کا حال سُنے وہ ٹوٹے دل کی سُنتا ہے دُعا یسوع کے دوار کر اپنی پکار ۱
وہ اُجڑی گود سجاتا ہے
بیوہ کا سوانا بساتا ہے
وہ شافی دیتا شفائیں ہے
پھلدار تجھے وہ کرتا ہے
تو فقط اُسی سے لپٹی رہ
تیری بگڑی بات بنائے گا
میرا یسوع سب کچھ کرتا ہے
۲
جو گود ہے دی بھر دے گا وہ
سب کام تیرے کر دے گا وہ
تجھے قائم اُس میں ہی رہنا ہے
تیرے دِل کو شاد وہ کرتا ہے
جب پھل کھائے گا گود کا تُو
جب گود ہری ہو جائے گی
مت بھول پہلوٹھا یسوع کا
میرے یسوع کو ہی لوٹانا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.