تو میرے جیون کی روٹی ہے ، تو میرے جیون کا پانی ہے کھاتا رہوں پیتا رہوں ، تیری ہی مہما گاتا رہوں ۱
مجھ کو ملی ہے زندگانی ہے
تیری ہی دی قربانی ہے
تو نے مجھے نیا جیون دیا ، تیرے لہو کی یہ نشانی ہے
۲
میرے سر پہ ہاتھ تیرا
دیتا ہے ہر پل ساتھ میرا
جاتا رہوں مَیں تیری بندگی میں ، تو ہے یہوواہ باپ میرا
۳
وعدہ کیا اُس نے بخشی کے ساتھ
سؤرگوں میں تھامے گا یسوع میرا ہاتھ
رکھے گا وہ مجھے دل سے لگا کے ، اپنا بنا لے مجھ کو میرا باپ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.