تُو میرے دِل کا ہے عزیز
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
تُجھ بن نہیں ہے کوئی چیز
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
تُو میرا راجا ہے یسوع
بچانے والا ست گرو
تن من اور دھن کا مالک تُو
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
۱
ہو دولت دوسرے لوگوں کی
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
تُو سچی دولت ہے میری
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
کیا فائدہ ہو گا سونے سے
جو موت آوے میرے لئے
پُکاروں گا تب مَیں تُجھے
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
۲
رات دِن تُجھی سے ہے بات چیت
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
گو دُعا ہو یا گاؤں گیت
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
تُو سب سے پہلے اور پیچھے
تسلی دیتا ہے مجھے
تُو ہیارا ہے سب لوگوں سے
یا مسیح یا مسیح یا مسیح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.