تُو میرا راجا ، تُو میرا منجی تُو میری آشا، تُو میرا گیت تُو میرا خالق، تُو میرا مالک سانسوں میں میرے تیرا سنگیت ۱
صبح کو یسوع شام کو بھی یسوع
یسوع کے نور میں چلیں گے ہم
یسوع کی تعریف ہو یسوع کی مہما
یسوع کے پیار میں گائیں گے ہم
۲
پاک روح ہی قوت ، پاک روح ہی طاقت
پاک روح ہی یسوع ، پاک روح خدا
پاک روح ہی ساتھی، پاک روح ہی ہادی
پاک روح کی ستوتی ، گائیں صدا
۳
پاک روح سے بھر تُو، پاک روح عطا کر
پاک روح بغیر ہم، کچھ بھی نہیں
پاک روح کا مسح، ہم پر اُنڈیلا
پاک روح کی بارش، ہم پر برسا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.