تو جو چھو جائے اس مٹی کو یہ مٹی کندن ہو جائے

Tu jo chu jay is matti ko ye matti kundan ho jay
موت، دعائیہ کورسز، ارنسٹ مل، عشائے ربانی| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 85|
+
تو جو چھو جائے اس مٹی کو یہ مٹی کندن ہو جائے
کمہار بنے جس برتن کا وہ برتن درپن ہو جائے
۱
طوفانوں کی ہستی ہے کیا
جب زندہ چٹان پہ ہوں آنکھیں
انگور کے پیڑ سے پیوستہ ہر ڈالی ساون ہو جائے
۲
تیرے لختِ جگر نے پاک خدا
بختِ انسان بدل ڈالا
ایمان جو لائے یسوع پر امبر کی دھڑکن ہو جائے
۳
دنیا چھوڑے چھوڑیں ساتھی
مٹی کا کھلونا ہے انسان
گر ہاتھ میں ہاتھ ہو یسوع کا تو موت بھی جیون ہو جائے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector