Loading

تو ہی ہے ہمارا ہم تیرے ہیں ہم تو تیرے ہی لوگ ہیں

Tu hi hai hamara hum teray hain hum to teray hi log hain
عشائے ربانی| عارف راجرز بھٹی| 7|
+
تو ہی ہے ہمارا ، ہم تیرے ہیں
ہم تو تیرے ہی لوگ ہیں
بھیڑیں ہیں تیری ہم
حمد وثنا تیری کوئی تجھ سا نہیں
کہے دل ہمارا ہم تیرے ہیں
۱
تو نے ہمیں اے پربھو ، پیار نرالا کیا
سولی پہ جان ہے دی ، جیون نیا دے دیا
لہو ہے بہا دیا ، اپنا بنا لیا
تو ہی ہے کفارہ ، ہم تیرے ہیں
۲
ہاتھ اٹھائے ہوئے ، خود کو بھلائے ہوئے
آئے ہیں تیرے حضور، سر کو جھکائے ہوئے
ہم کو لے پربھو، تیرے سوا یسوع
کوئی نہ ہمارا ، ہم تیرے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector