تُو ہے میرا خدا تُو ہے مشکل کُشا

Tu hai mera Khuda Tu hai mushkil Kusha
متفرق نغمات، شفا، دعا| 46|
+
تو ہے میرا خدا ، تُو ہے مشکل کُشا
میری سُن لے دعا مجھے کر دے رہا
حلِ مشکلات ، میرا یسوع ہے
میرا حلِ مشکلات
اُس کی عجب ہے ہر اک بات
۱
جو کوئی کوئی کر نہ سکے
وہ کام یسوع لمحوں میں کرے
قدرت بھری ہے اُس کی ذات
۲
لاعلاجوں کو دیتا شفا
بے جانوں کو دیتا بقا
بن دام پائیں ابدی حیات
۳
سُوکھے شجر پر پھل وہ لگائے
روتے ہوؤں کو وہ ہی ہنسائے
کرتا ختم ہر دُکھ کی وہ رات
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector