تُو گا اے دِل مسیح تیری تمنا بن کے آئے ہیں

Tu ga ay dil Masih teri tamana ban ky aaye hain
کرسمس| 38|
+
تُو گا اے دِل مسیح تیری تمنا بن کے آئے ہیں
خوش و قسمت تیرے غم کا مداوا بن کے آئے ہیں
۱
اے بیت لحم کی بستی تُو نازاں ہو مقدر پر
کہ بے کس بے نوا دُلہن کا دُلہا بن کے آئے ہیں
۲
رہے گا ذکر دُنیا میں کلیسائے مقدس کا
کہ جس کے پیشوا الفا اومیگا بن کے آئے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector