Loading

تو دھرتی پہ اُترا یسوع بن کے آیا کنواری سے جنما

Tu dharti pe utra Yesu ban ke aya kanwari se janma
کرسمس، ارنسٹ مل، عشائے ربانی| ارنسٹ مل| 9|
+
تو دھرتی پہ اترا ، یسوع بن کے آیا
کنواری سے جنما، مسیحا کہلایا
بہا کر لہو تو نے رستہ بنایا، برابا تھے ہم
ہمیں بیٹا بنایا
رب الافواج میرا زندہ خدا
قدوس خدا، قدوس خدا ہے غیور خدا
یہوواہ ۔۔۔
۱
یہوواہ الشیدائی سب کچھ خدا
یہوواہ الوہیم خالق خدا
یہوواہ روہی چوپان خدا
یہوواہ ایدونائی مالک خدا
۲
یہوواہ مقادش پاک خدا
یہوواہ ابد تک خداوند خدا
یہوواہ رافا شافی خدا
یہوواہ یری دینے والا خدا
۳
یہوواہ نسی ہے جھنڈا خدا
یہوواہ شاما ہے ساتھی خدا
یہوواہ صدقنو راست خدا
یہوواہ شالوم سکون خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector