Loading

تُو ابرہام اور اضحاق کا اور یعقوب کا خداوند ہے

Tu Abraham aur Izhaaq ka aur Yaqoob ka Khudawand hai
متفرق نغمات، آمدِ ثانی | 6|
+
تو ابرہام اور اضحاق کا
اور یعقوب کا خداوند ہے
تیرے وعدے ان سب کے ساتھ تھے
تو ہمارا بھی وہی خداوند ہے
(۱)
تیرا وعدہ ہے سرفرازی کا
تیرا وعدہ ہے برکت پہ برکت کا
تو نے اپنے وعدے کو پورا کیا
تو نے اپنے جلال کو ظاہر کیا
(۲)
نئے ملک میں ہم کو لے جائے گا
اک زندہ قوم بنائے گا
نہ ہوگا وہاں کوئی دکھ اور غم
نہ ہونگے غلام وہاں پھر سے ہم
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector