توڑتے ہیں دل دنیا والے ، جب جب موقع ملے جوڑتے ہیں دل یسوع پیارے ، جب جب موقع ملے ۱
رشتے ناطے قسمیں وعدے، یسوع ہیں کچے دھاگے
اس کا لہو ہی پار اتارے ، جب جب موقع ملے
۲
جب بھی اداسی آن دبائے، من ہو میلا کچھ نہ بھائے
یسوع مسیح کو ساتھ لے پیارے ، جب جب موقع ملے
۳
ملؔ کا پیالہ پاپوں والا، پی گیا یسوع، کھا کر بھالا
پیار مسیحا سب کوسنوارے ، جب جب موقع ملے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.