توڑا گیا بدن میرا تیرے بچانے کو گرتا رہا مَیں راہ میں وعدہ نبھانے کو ۱
کوڑوں کی مار سے بدن گھائل ہوا میرا
چھینا ہوا مقام تیرا پھر دِلانے کو
۲
لٹکا بدن صلیب پر بس جھولتا رہا
تنہا مَیں درد سہہ گیا تیرے چھڑانے کو
۳
تم کھانا پینا یاد میں میرا بدن و خون
مَیں جلد پھر سے آؤں گا تجھ کو لے جانےکو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.