Loading

تیز آندھی کی طرح روح آ گہرے بادل کی طرح تو چھا

Tez aandhi ki tarah Ruh aa gehray badal ki tarah tu chaa
متفرق نغمات، روحانی جنگ، پنتکست ؍ روح القدس| 7|
+
تیز آندھی کی طرح روح آ
گہرے بادل کی طرح تو چھا
(۱)
صادقوں کے مجمع میں
راستوں کی ٹولی میں
روح کے مسح سے نہلا
(۲)
محکم قلعہ اور چٹان
میرا خدا ہے مہان
بڑی قدرت سے کاموں کو دکھا
(۳)
یسوع تیری سولی سے
یسوع تیرے لہو سے
لوگ پاتے ہیں گناہوں سے شفا
(۴)
تیرا میرا پیار یسوع
تو ہے میرا یار یسوع
اپنا چہرہ ہم کو دکھلا
(۵)
یسوع دیتا چین و آرام
میرا فخر یسوع نام
یسوع نام ہی سے پاتے ہیں فتح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector