تیری ضرورت ہے مجھے ضرورت ہے

Teri zaroorat hai mujhy zaroorat hai
متفرق نغمات| 44|
+
تیری ضرورت ہے مجھے ضرورت ہے
میں مانگوں لہو یسوع تیرا لہو
سارے پاپوں کا جو ہے مداوا لہو
۱۔
کھول دے آسمان تو مجھ پہ یسوع
روک دے ہر طوفان میرے یسوع
میری چٹان تو ہی تو ہے
میرا چوپان تو ہی تو ہے
۲۔
دکھ تکلیف سے تو کر دے رہا
آتشی رتھوں کا تو پہرہ بٹھا
تیرے مسح کی پیاس مجھے
تیرے دیدار کی آس مجھے
۳۔
روح اور سچائی سے میں پوجا کروں
تیرے ہی نام کو میں اونچا کروں
اپنے کلام کی لو دے مجھے
اپنے لہو سے دھو دے مجھے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector