تیری یسوع جی مہماں میں گاؤں
گاؤں میں ہالیلویاہ
۱
یسوع پیارے ہر پل ہر دم
نام جپوں میں تیرا
۲
اندھیاروں سے بھی نہ ڈروں میں
تُو ہے محافظ میرا
۳
اپنے روح کی طاقت دے دے
ٹُوٹے شیطان کا گھیرا
۴
نقشِ قدم پر تیرے چلُوں میں
دِل کا ہو دُور اندھیرا
۵
اندھیاروں میں بھٹک رہے جو
تُو ہی اُن کا سویرا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.