Loading

تیری تعریف حمد و ثنا کے لیے

Teri tareef hamd o sana ke liye
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 27|
+
تیری تعریف حمد و ثنا کے لیے
شادمانی کے ہم گیت گاتے ہوئے
آگئے ہیں تیرے در پہ خالق خدا
ہم عقیدت سے سر کو جھکاتے ہوئے
۱
تیری الفت میں سرشار ہو کے چلے
کر کے رحمت پہ تیری یقین چل پڑے
تیرے الطار کی سمت چھوٹے بڑے
ہم خطا کی صلیبیں اٹھاتے ہوئے
۲
خوش ہو اہلِ خدا شادماں عابدو
سج اُٹھو جگمگاتے ہوئے راستو
کلوری کی ضیافت کی تجدید کو
ساتھ کاہن کے بربط بجاتے ہوئے
۳
نذر گذراننے کو حضورِ خدا
ساری امت کا فدیہ اثیم و خطا
پاسباں آ رہا ہے سفیرِ خدا
خیر مقدم کرو گنگناتے ہوئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector