تیری شیریں آواز میں سنتا ہوں خدا

Teri shireen awaz mein sunta hoon Khuda
بپتسمہ، دعائیہ کورسز، ارنسٹ مل، شفا، عشائے ربانی، کلام| ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 72|
+
تیری شیریں آواز میں سنتا ہوں خدا
بلاتی پاس اس چشمے کے صلیب سے جو بہا
آتا ہوں مسیح ، آتا تیرے پاس
دھو کے صاف کر چشمے سے جو بہتا کروس سے خاص
(۱)
آتا کمزور لاچار دیکھ میری حالت کو
نجاست سے کر پاک و صاف کہ ایک بھی داغ نہ ہو
(۲)
یسوع تو بخشتا ہے کامل پیار ایمان
کامل اُمید اور چین آرام زمین پر اور آسمان
(۳)
تحسین کفارہ کو تحسین مفت فضل کو
تحسین مسیح کی بخشش کو اب مل کے سب کہو
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector