Loading

تیری رحمت ابدی ہے تیرا پیار نرالا ہے

Teri rehmat abdi hai tera payar nirala hai
متفرق نغمات، سالگرہ، نیا سال، عشائے ربانی| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 7|
+
تیری رحمت ابدی ہے
تیرا پیار نرالا ہے
تیرے پیار کی کرنوں سے
ہر سمت اجالا ہے
(۱)
میرا فدیہ بنا ہے تو
میرا عوضی ہوا ہے تو
(۲)
تو جان سے پیارا ہے
میرے دل کا سہارا ہے
(۳)
تو بوجھ اٹھاتا ہے
دکھوں سے چھڑاتا ہے
(۴)
تو نے پیار مجھ کو
تو نے معاف کیا مجھ کو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector