Loading

تیری قدرت آسمانی اب ظاہر ہونے کو ہے

Teri qudrat aasmani ab nazil honay ko hai
متفرق نغمات، شفا، بپتسمہ، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 9|
+
تیری قدرت آسمانی
اب نازل ہونے کو ہے
یسوع ناصری خداوند ہے
اب ظاہر ہونے کو ہے
۱
پاک نام یسوع کا جو لیں گے
اس کے خون کے قطرے گریں گے
تیرے خون کی دھارا کے آگے
ہر ایک داغ دھلنے کو ہے
۲
روحِ پاک کی پاک معموری
ہر سانس میں تیری حضوری
ملے پیاسوں کو اب بھرپوری
ہر دل روح سے بھرنے کو ہے
۳
اندھی آنکھوں کو نور ملے گا
مُردہ جانوں کو زور ملے گا
معجزات کا دریا بہے گا
ہر ایک روگ مٹنے کو ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector