Loading

تیرے پیار کی چھایا چھائی رہے ہم تیری پرستش کرتے رہیں

Teri pyaar ki chhaaya chhaaye rahe hum teri parastish karte rahein
دعائیہ کورسز، ارنسٹ مل، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ| 4|
+
تیرے پیار کی چھایا چھائی رہے ہم
تیری پرستش کرتے رہیں
تیرے رحم کی پُروا چلتی رہے ہم
تیری پرستش کرتے رہیں
۱
میرے خیالوں کی دنیا میں
میری سوچوں سانسوں میں
یسوع نام میں برکت آتی رہے ہم
تیری پرستش کرتے رہیں
۲
تیری صلیب سے پاک لہو سے
اور کلام کی خوشبو سے
اندھیاروں میں جوتی جلتی رہے ہم
تیری پرستش کرتے رہیں
۳
روح کا مسح جب ہم پر چھائے
اور معموری بڑھتی جائے
ہم دھلتے رہیں اور گھٹتے رہیں ہم
تیری پرستش کرتے رہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector