Loading

تیری پرستش صبح و شام کریں ہر گیت یسوع تیرے نام کریں

Teri parastish subh-o-sham karyn har geet Yesu tere naam karyn
متفرق نغمات، صبح، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 34|
+
تیری پرستش صبح و شام کریں
ہر گیت یسوع تیرے نام کریں
روح اور سچائی سے دل کی گہرائی سے
پرستش۔ پرستش۔ پرستش
ہالیلویاہ
۱
جہاں تیری پرستش کی جائے
تیرا تخت وہاں پہ لگ جائے
۲
اس طرح پرستش کی جائے
ہر سر تیرے آگے جھک جائے
۳
اس پرستش پہ تیرا ہاتھ رہے
تو ہر پل میرے ساتھ رہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector