تیری حضوری کا بادل زور سے برسے

Teri hazoori ka baadal zor se barse
دعائیہ کورسز، شام، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، صبح| عابد راجر بھٹی| عارف راجرز بھٹی| اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن، تمجیدِ مسیحا| 86|
+
تیری حضوری کا بادل
زور سے برسے
تیرے لہو سے خداوند
ہر اک دل بھی دھلے
(۱)
خُون میں تیرے قدرت ہے
دلوں کو بدلنے کی طاقت ہے
تیرے لہو کی یہ ندیا
صبح و شام بہے
(۲)
یسوع تُو پیار کا دریا ہے
اور سچائی کا راستہ ہے
ابدی جیون ہر اک کو
تجھ سے مفت ملے
(۳)
بارش ہو روحِ پاک کی
جنبش ہو روحِ پاک کی
ہر اک دل میں اے یسوع
رُوح کی آگ لگے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector