تیری ہلکی سی آواز سے پہاڑ بھی ہل جاتے ہیں تیرے فرمانے سے یسوع طوفان تھم جاتے ہیں (۱)
اپنے وعدے پہ یسوع آیا ہے
تو نے تخت جلالی لگایا ہے
بندھن ہیں مضبوط پر سب ٹوٹتے جاتے ہیں
(۲)
تو نے زورِ بازو سے لیا ہے چھڑا
تو نے ہر مشکل کو دیا ہے مٹا
تیرے منہ کے کلام سے حالات بدل جاتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.