تیری اچھا پوری ہو جائے ہاتھوں میں تیرے جیون ہے یہ میں مٹی ہوں تو ہے کمہار مجھ کو اٹھا مجھ کو بنا ۱
اپنی مرضی پہ چلتا رہا
تجھ کو کبھی اپنا نہ کہا
لیکن پربھو آج سے میں
تیرے کروس کو لے لیتا ہوں
تیری اچھا پوری ہو جائے
جیسے آسماں میں پوری ہوتی ہے
۲
اے خدا تیرے ہیں ہم
تیری ہے یہ زمیں تیرا آسماں
یسوع مسیح تیری جے ہو
تیری جے ہووے سدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.