Loading

تیرے روح کا مسح چاہئے آج تیری شفا چاہئے

Tere Ruh ka masah chahiay aaj teri shifa chahiay
متفرق نغمات، شفا، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس| عارف راجرز بھٹی| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 8|
+
تیرے روح کا مسح چاہئے
آج تیرے شفا چاہئے
۱
ہمیں تیری حضوری ملے
تیرے رُوح کی معموری ملے
اور دُنیا میں کیا چاہئے
۲
یسوع سوچیں نئی کر عطا
یسوع قوت نئی کر عطا
اور دِل بھی نیا چاہئے
۳
ہمیں دُنیا کی دولت سے کیا
ہمیں دُنیا کی شہرت سے کیا
تُو ہی تُو اے خدا چاہئے
۴
دِل کے داغ بھی دُھل جائیں گے
آج بندھن بھی کھل جائیں گے
وہ لہو جو بہا چاہئے
۵
آج لنگڑے چلیں اے یسوع
آج اندھے بھی دیکھیں یسوع
تیرا تخت یہاں چاہئے
۶
بادشاہوں کا تُو بادشاہ
کوئی تجھ سا نہیں اے خدا
آج تیری دیا چاہئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector