Loading

تیرے روح سے تیرے روح سے تیرے روح سے خداوند خدا

Tere rooh se tere rooh se tere rooh se Khuda Wand Khuda
دعائیہ کورسز، پنتکست ؍ روح القدس، نیا سال| عارف راجرز بھٹی| اسمبلیز آف گاڈ| 36|
+
تیرے روح سے تیرے روح سے
تیرے روح سے خداوند خدا
یہ پہاڑ بھی میدان ہو جائے گا
صحرا میں اک راہ بن جائے گا
۱
اک کام نیا تو کرے گا
بیابان میں دریا بہے گا
ہر دروازہ جو بند، کھل جائے گا
۲
تیز آندھی کا جیسے سناٹا
برسے بادل یوں تیری وفا کا
آسماں زمین پہ ، اتر آئے گا
۳
ہم پہ تیرا فضل قیمتی ہے
کچھ نہیں ہے جو ممکن نہیں ہے
قلزم بھی سامنے سے ، ہٹ جائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector