تیرے قدموں میں آئے ہیں ہم کو چھولے یسوع اپنی حضوری سے روح کی معموری سے ہم کو بھر دے یسوع (۱)
اپنے روح کا مسح دے تیرگی کو مٹا دے
آج قوت شفا دے روح کی ندیاں بہا دے
روح سے جلنے کو آئے ہیں ہم کو بھر دے یسوع
(۲)
چھائے اَب زندگی کا روح دِل میں بس جائے تُو ہی تُو
پاپ دھوتا ہے تیرا لہو ، صاف کرتا ہے تیرا لہو
تُو نے روگ مٹائے ہیں ہم کو چھولے یسوع
(۳)
تُو نے عالم بنائے ہیں دل کے آنگن سجائے ہیں
تُو نے لنگڑے چلائے ہیں تُو نے مردے جلائےہیں
ہاتھوں کو ہم بڑھاتے ہیں ، ہم کو چھو لے یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.