تیرے پیار کا چرچا کروں میں تیری تمنا کروں میرا جیون پاک رہے میں تیری تمنا کروں ۱
میرا دل الزام نہ دے
میری آنکھیں تجھ کو تکیں
ہر سمت ہو تُو ہی تُو
میں تیری تمنا کروں
۲
میری خواہش ہو یسوع
میری چاہت ہو یسوع
یسوع ہی یسوع ہو
میں تیری تمنا کروں
۳
سوچوں کا مرکز تُو
اور پیار کا دھارا تُو
تجھ ہی پر تکیہ کروں
میں تیری تمنا کروں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.