Loading

تیرے لہو سے شفا جاری ہے

Tere lahoo se shifa jaari hai
شفا، عشائے ربانی، کلام، دعا| تمجیدِ مسیحا| 29|
+
تیرے لہو سے شفا جاری ہے
خداوند خدا کی دیا جاری ہے
۱
شکستہ دِلوں کے لئے کچلے ہوؤں کے لئے
تیرے کلام کی صدا جاری ہے
۲
مٹاتا ہے سب کی خطا کرتا ہے سب کو نیا
روحِ خُدا کا مسح جاری ہے
۳
کھائی ہے کوڑوں کی مار جسم ہُوا تار تار
تیری صلیب کی فتح جاری ہے
۴
اپنے فضل سے خُدا ان کو جلالی بنا
پیارے مسیح کی دُعا جاری ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector