Loading

تیرے لہو سے پاک لہو سے ہم بڑھتے جائیں گے

Tere lahoo se pak lahoo se hum barrhaty jayn ge
عشائے ربانی، متفرق نغمات| پی جی اے کوائر| 13|
+
تیرے لہو سے پاک لہو سے
ہم بڑھتے جائیں گے
تیرے لہو سے پاک لہو سے
ہم بڑھتے جائیں گے
۱
روح کی بھڑکتی آگ سے
روح کے تپتے شعلوں سے
شیطان کو آگ لگنے لگی
بدروحیں ساری تڑپنے لگیں
۲
اندھے بھی روشنی پائیں گے
بہرے بھی سنتے جائیں گے
لنگڑے اچھلتے جائیں گے
گونگے بھی گاتے جائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector